7 جون 2012 - 19:30

کوئٹہ ميں آل گورنمنٹ ٹيچرز ايسوسي ايشن نے ضلعي انتظاميہ سے کامياب مذاکرت کے بعد ايک ماہ سے جاري بھوک ہڑتال ختم کردي.

ابنا:  آل گورنمنٹ ٹيچرز ايسوسي ايشن کے ايک سو چاليس اساتذہ ايک ماہ سے اپنے مطالبات کے حق ميں کوئٹہ کے پريس کلب کے باہر بھوک ہڑتالي کيمپ لگائے ہوئے تھے.ڈپٹي کمشنر کوئٹہ ہاشم غلزئي نے ڈي آئي جي آپريشنز کوئٹہ کے ہمراہ ہڑتالي اساتذہ سے مذاکرت کئے اور ڈپٹي کمشنر کوئٹہ کي يقين دھاني پر ان اساتذہ نے ايک ماہ جاري بھوک ہڑتال ختم کردي. ........

/169